+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 18:39:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو گروپ 16800 آر وائی کے 16850 تک کام ہوئے ہیں حمزہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔