+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2025 12:34:59
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے۔ ریٹ بڑھا کر مال فروخت کرتے ہیں۔