+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2025 13:56:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 8900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا مال بھی فروخت کرتے ہیں۔