+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 14:05:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال 10050 جبکہ پورٹ کے مال 10000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ آج دیوالی کی وجہ سے بکنگ ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ بکنگ 835/840 ڈالر کی سمجھنی چاہیے۔