Wheat | گندم
Jul 16 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Apr 16 2026 18:13:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 18:03:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2026 18:03:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر 30/70 کوالٹی کی مارکیٹ 12000 سے مندی نہیں لگتی۔ .
Apr 16 2026 18:02:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 18:01:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13335 اور مئی فکس کے سودوں کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 17:33:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹس کم ہیں تاہم لوکل مارکیٹ میں بھی بازار 11 ہزار سے مندہ نہیں لگتا۔ .
Apr 16 2026 17:18:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اکا دکا آمدن ہے اور وہ بھی ہلکی کوالٹی مال آرہے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور تیجا کوالٹی کے 2250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2026 17:14:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 16:59:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل والے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے آمدن بڑھے کی ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 16 2026 16:49:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 16 2026 16:31:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ ریٹس اونچے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 16 2026 14:59:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جبکہ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 16 2026 14:47:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 14:42:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 16 2026 14:42:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 38800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 2311 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اونجھا منڈی سے لوڈ میں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 16 2026 14:29:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جن کی بیچ ہے تاہم جیسے پورٹ پر رش کم ہوا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 16 2026 14:29:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال ہلکے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Apr 16 2026 14:12:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پورٹ پر ییلو پیس کے ویسل کی آمدن ہوئی ہے تاہم اس کے علاؤہ بھی پورٹ اور گوداموں میں کافی مال پڑے ہیں۔ .
Apr 16 2026 13:31:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 13975 سفینہ شوگر ملز کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13565 سویرا 13740 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13330 اے کے ٹی ڈہرکی 13310 اور ایس جی ایم 13290 الائنس 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13370 اور فاطمہ 13480 شیخو 13480 اشرف 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب تک ایکسپورٹ کی کوئی واضح خبر سامنے نہیں آتی تب تک کام کاج سست ہی ہے۔ .
Apr 16 2026 12:54:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے جبکہ لوکل میں سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ .
Apr 16 2026 12:44:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Apr 16 2026 12:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 12:27:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11700/800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ آگے 20 اپریل کے بعد جب زمیندار گندم کی کٹائی سے فارغ ہوگئے تب نیچے اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 46/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ .
Apr 16 2026 12:10:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700/4725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 12:10:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11700 جبکہ ریگولر کوالٹی 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتیں کافی کمزور ہوئی جسکی کا اثر لوکل مارکیٹس پر بھی پر رہا ہے تاہم مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل نرم ہو تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 16 2026 12:01:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز سٹاک فارغ کرکے گندم سرسوں اور چنا میں لگے ہوئے ہیں۔ .
Apr 16 2026 12:00:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن شروع ہے اور آگے آمدن مزید بڑھے گی جسکی وجہ سے بڑے ٹریڈرز فلحال کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Apr 15 2026 18:50:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 302/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2026 18:24:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج دوبارہ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 15 2026 18:20:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ ایگرو کراپ والے مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقتی تھلوں کا سٹاکیہ ایکٹو ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott