+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 18:26:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی پورٹ والے مالوں کے ریٹ رکے ہوئے ہیں۔ باریک 165.5 جبکہ الخلیج 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹل کھلنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔ ملوں میں جو لوڈڈ ٹرک کھڑے تھے باہر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایک دو دن میں بازاروں میں لوکل ملز کے مالوں کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔