+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 20 2025 14:30:09
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں دھنیا کی بیجائی شروع ہے اور سال 2025 میں اپریل تا جولائی دھنیا 19.200 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ کیری فارورڈ 1 لاکھ 16 ہزار میٹرک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 47٪ کم ہے۔