+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2025 18:28:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ نرم ہے اور 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ فلحال مارکیٹ میں سٹاکسٹ کے درمیان ہی کام ہو رہے ہیں ریٹیل میں گاہکی زیرو ہے آگے سپتمبر میں ریٹیل میں مال بکنا شروع ہو گئے۔