+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 18:02:35
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج واہنڈو اور شیخوپورہ سائڈ بارشیں تھی جسکی وجہ سے آج دیسی برسیم کا کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔