+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 16:58:51
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔