+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:57:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 6000/7000 روپیہ نکلا ہے۔ فل حال 20500/21000 کے لیول پر اچھی گاہکی تھی جس کی وجہ سے بازار میں پیسے پڑے ہیں اور جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہوئے تھے نیچے ریٹوں میں کوورنگ بھی کی ہے۔