+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:32:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ریٹیل میں مکئی کی گاہکی سپتمبر تک رہتی ہے آگے جہاں گاہکی نکلی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔