+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:18:18
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مالوں کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ تھل کے پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 11900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں تھرپارکر کے باریک مال کے 106/107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی بارشیں جاری ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے امید ہے آگے گاہکی مزید بھی اچھی ہوگی۔ جبکہ بیچ بھی ہے بڑے ٹریڈرز ہاتھ روک نہیں رہے ہیں۔ ہر روز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے جا رہے ہیں کیونکہ ریٹ بھی اچھا ہے۔