+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 18:46:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سنٹرل پنجاب العربیہ 17800 رمضان 17700 المعیز 2 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودے 30/40 روپیہ مزید بہتر ہوئے ہیں اور 18030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔