Sugar | چینی
Dec 11 2025
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 16 2025 12:35:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 12:35:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Aug 16 2025 12:34:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی، میانوالی، حافظ والہ کے علاقے شروع ہیں آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 11:52:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی بھی سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں۔ بیچ رہے ہیں۔ تھل لائنوں پر 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیں۔ دوسری جانب قصور کی فصل تیار ہے اور مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل بھی کل سے شروع ہے۔ .
Aug 16 2025 11:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 18800/19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار بالکل خالی تھے انہوں نے تھوڑا تھوڑا مال دکانوں پر رکھنے کے لیے خریدا ہے۔ جبکہ امپورٹرز کے جو مال لگے ہیں اونچے پڑتے والے مال ہیں۔ کچھ تو جن کو پیمنٹ کی ضرورت تھی انہوں نے تو مال فروخت کیے ہیں باقی مال گوداموں میں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں جمعرات کو اچھی گاہکی تھی۔ بکنگ بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 1450/1485 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی ان ریٹوں میں ہوئے جا رہی ہے۔ .
Aug 16 2025 11:40:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 210.5/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8650/8675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم تھوڑے تھوڑے کر کے مال کھائے جا رہے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہوئے ہیں وہ 222 روپیہ کلو کے پڑتے والے ہیں۔ ان ریٹوں میں فروخت کر کے امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ 10 روپے نیچے مال بک رہے ہیں۔ .
Aug 16 2025 00:39:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ تیز تھی اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز کے 17370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 17375 ڈھرکی شوگر ملز کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 15 2025 17:25:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کراچی مارکیٹ بند ہےکوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 15 2025 17:24:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 15 2025 17:23:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2025 16:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ چہلم کی وجہ سے بند ہے کوئی کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 15 2025 16:00:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2025 15:37:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العربیہ نون نو سیل ہے المعیز 2 کی لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17475/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17340 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 17365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 100 روپیہ مارکیٹ تیز ہے اور 17500/550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 18:17:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Aug 13 2025 18:16:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 18500/18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال دکان دار خریدار نہیں ہیں۔ آگے پر ہفتے ہی وقفے وقفے سے پورٹ پر مال لگنے ہیں اور نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ .
Aug 13 2025 18:01:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 18:00:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 18:00:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:58:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:49:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 15100/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 17:47:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:46:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:30:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10550 پیر منگل پیمنٹ پر 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 17:29:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 جبکہ نپر کوالٹی 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 199.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 13 2025 17:28:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10800/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 13 2025 17:27:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ سٹاکسٹ کی بیچ ہے۔ جبکہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 13 2025 17:26:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9450 حیدرآباد منڈی میں 9300/9400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:25:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8650/8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 13 2025 15:31:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2025 15:06:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott