+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 11:42:03
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جب تک امپورٹ کی نیوز نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔