+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2026 11:31:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے۔ قصور کی فصل کی آمدن پر مارکیٹ مزید 200/300 روپیہ من کمزور ہو سکتی ہے۔