+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2025 14:59:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو صبح پیمنٹ پر 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے پیر پیمنٹ پر 17240 تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ مارکیٹ جولائی کے سودوں کے 17920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔