+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 13:14:09
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج مصر کی منڈی محلہ الکبرا میں 400 پاؤنڈ مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جو مال 12200 تک بک رہے تھے آج 11800 تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔