+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2025 17:13:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 2 جولائی پیمنٹ پر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العربیہ بابا فرید 2 جولائی پیمنٹ پر 17550 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17120 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔