+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 20:30:48
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم خریدار مرضی کے سودے 21000 تک ہوے ہیں 30 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ جبکہ دس لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ 21500 تک سودے ہوے ہیں مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔