+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 17:05:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ 3 مل جون کے سودے بھی نرم ہیں اور 17130 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔