+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 15:08:16
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22500 کی بیچ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کی۔ فل حال مال نہیں خریدنے چاہیں مارکیٹ کمزور ہے۔ مصر بھی آج مارکیٹ کمزور ہے۔ 2000 اردب کی آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ آج لوکل دیسی برسیم بھی 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 سے لے کر 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔