+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2025 20:32:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر نظر آ رہی ہے۔ 15 جولائ پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے دنوں کٹنگ والے سودوں کی وجہ سے کافی کمزور ہوئ ہے۔