+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 20:49:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17160/70 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔