+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 23 2025 12:24:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ زیادہ تر تاریخوں والے مال کٹ گئے ہیں۔ کوئ اکا دکا مال رہ گئے ہونگے۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 216.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال بھی ستمبر میں آئے گا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر نظر آ رہا ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر ریٹ 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 183.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 562 ڈالر والا جو جہاز بک ہوا ہے اس میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔