Sugar | چینی
Jun 11 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Mar 12 2026 22:24:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج حاضر میں نیچے کام 13550 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ ابھی رات کے اوقات میں فارورڈ میں مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ میں سیلنگ کے دباؤ کی وجہ سے اور چینی کی پیداوار زیادہ ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی جان نہیں پڑ رہی ہے۔ حاضر میں بھی ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 12 2026 15:57:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارچ کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:56:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں۔ ٹریڈرز 14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں۔ جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:55:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ بکنگ 45٪ 9 ایم ایم 45٪ 8 ایم ایم اور 7 ایم ایم 10٪ والے مالوں کی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 211 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 9 ایم ایم کھلے مالوں کی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کینیڈا کے مال بک کروا کروا رہے ہیں ان میں اچھا نفع ہے۔ .
Mar 12 2026 15:40:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48000/49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2026 15:37:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 14900 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں مکس کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں میں گیل بھی ہوتی ہے۔ .
Mar 12 2026 15:23:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2026 15:20:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ لائنوں پر آہستہ آہستہ آمدن ہورہی ہے تاہم آگے عید کے بعد آمدن بڑھ جائے گی۔ .
Mar 12 2026 15:16:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Mar 12 2026 14:54:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2026 14:17:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وائٹ مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کے کچھ بہتر ہونے سے لوکل بیچ ٹائٹ ہو گئ ہے۔ ابھی لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 12 2026 14:13:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 102/102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر بھی کوئ گاہک نہیں ہے 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ بس یہی آگے دو چار دن ہیں اس کے بعد کے لیبر عید کی چھٹیوں پر چلی جائے گی اور ملز بھی کلوز ہو جائیں گی۔ پھر کام عید کے بعد ہی ہونگے۔ بکنگ بلک میں جو ویسل بک ہوا ہے اس میں ری سیل میں 325 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ .
Mar 12 2026 14:02:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان العریبیہ وغیرہ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کشمیر کمالیہ وغیرہ کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13600 اتحاد 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400/425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر مہران فاران کے 13525/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ فارورڈ میں فل مارچ کے سودے حاضر سے بھی نیچے مل رہے ہیں۔ فل مارچ 13550/60 جبکہ فل اپریل 13650 روپیہ کوئنٹل میں مال مل رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Mar 12 2026 12:51:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 400/500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 سے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 300 گٹو تک تھی۔ .
Mar 12 2026 12:05:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 /30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60/40 کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہک بھرپور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دوسری جانب کروڈ آئل بھی 4 ڈالر تیز ہوا ہے اور 92 ڈالر فی بیرل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2026 12:03:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3250 جبکہ پلانٹ والے مال 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2026 12:01:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2026 11:59:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 160/160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ سے ایل ڈی سی 4 کے مالوں کی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ ایگرو کراپ ویسل کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل تھل کے بعض علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں اور آگے بھی بارشیں متوقع ہیں تاہم جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہ فصل کے لیے فایدہ مند ہیں۔ .
Mar 11 2026 19:59:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار بھی 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Mar 11 2026 15:57:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ جن امپورٹرز کے مال لگیں ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:36:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جبکہ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:22:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 6/7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم مالوں کے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم پورٹ کے مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 45٪ 9 ایم ایم 45٪ 8 ایم ایم اور 7 ایم ایم 10٪ والے مالوں کی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنگی صورتحال کی وجہ سے فلحال امیریکا سے بکنگ نہیں ہورہی ہے۔ کام کاج سلو ہے تاہم سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ اگر مالوں کی آمدن میں تاخیر ہوئی تو حاضر میں گیپ بن سکتا ہے۔ .
Mar 11 2026 15:20:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 15300 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گولی دھنیا 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:17:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 اور پرانے مال 15500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2026 15:15:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 11 2026 15:11:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آگے رمضان المبارک کے بعد جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Mar 11 2026 14:35:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 1000/1500 روپیہ من کمزور ہو تو مال لینے چاہیے۔ .
Mar 11 2026 14:33:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جہاز والے مالوں کی بیچ ہے۔ .
Mar 11 2026 14:31:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ گرم ہے حاضر میں کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں آگے جہاں کراچی پورٹ پر مال لگنا شروع ہو گے تب ٹریڈرز اپنا اپنا ریٹ کر کے بیچے گے۔ .
Mar 11 2026 13:35:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13950 روپیہ کوئنٹل کمالیہ اور کشمیر شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13650 اتحاد 13600 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13475 سکرنڈ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آگے 5/10 دنوں میں پیدوار کے حتمی فیگرز سامنے آجائیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott
Muhammad Awais – Jun 21 2025
Nan 3 G GEg.2g3.3.g.3.3ggg.3nGE.n3..3.3.3..3ngng.g.3n3ngg.gnng.3n.g.3g.3.3.3...gg G.n3n..3g..3n.g.gg..3g.3..3...3..33.3..3...3g33ngnnn.3gn 3ngnng 3heng.3.3..3g.ng..3m3.3.gg.33.33.333n.3g33..ggn33.3r3.g3...3.3g.g.33ng3.3.gn3n33n3 H2g.gg.gnn3ng3.n33.3mng.33.3.33ng.3.gg3.n.ng.3.gg3.gg3.3ngn.3g.33...3gn.3n.g3n.33n3.3gn3.n3.h3n3ng33..3hn333.3.n3nh3n3n3.33.3g.n3n3..3g3.n333nn3h 3ng3n3 Hn3h3.n33nng3nn333.3nn3n.3n3 Hng.3nn3.333n3g3n3 .3g3n333ng3333n3nn3nnn3h 2nh33..3gg.3.e.2g..3....3.g3n3.g.rn3nr3333.3g.n3.3g3.g3 Eg2.g2n E.rrĥhrr4yy3. Eg.e. 9seg Eg..
ReplyWrite a Reply