+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 15:19:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا 380/85 ڈالر والا ویسیل جولائی میں متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو ہے جو کراچی پورٹ پر 122 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ جہاں گاہکی نکلی تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔