+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 00:12:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے سٹار ضعیم برانڈ کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔