+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2025 13:54:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ جوہر آباد شوگر ملز 17000 نون شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16775 یونیکول 16750 رمضان 16750 سفینہ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 16540/50 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16650/75 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 16980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تھوڑی تھوڑی کر کے بہتر ہی ہے لیکن وقت بھی لے سکتی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر دیتے ہیں حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ہر مہینے کا 5 روپے کا فرقہ ہوتا ہے۔ آگے سوموار پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ پھر 18 تاریخ کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔