+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2025 14:28:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 117 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔