+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 28 2025 20:40:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 27250 میں بھی کام ہوئے ہیں اور 27500 تک بھی کام ہوئے ہیں۔