+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 13:05:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16325 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔