+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2025 14:42:09
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں کل تو آمدن کم تھی 250/300 باری کی تھی۔ تاہم آج 600/700 بوری کی آمدن ہے اور 14000 سے لے کر 18000/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم کے لوکل فارورڈ کے سودوں کا ریٹ تیز ہوا ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بیانے والے مالوں کے۔ تاہم ابھی اس ریٹ میں گاہک نہیں ہے۔