+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 17 2025 18:17:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل کے مہینے میں 4612 میٹرک ٹن تک ایکسپورٹ ہوا ہے پاکستان ہے جو کہ تقریباً مارچ کے مہینے کی نسبت آدھا ہے۔ مجموعی طور پر گرمیوں میں تل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہو جاتی ہے۔