+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2025 14:52:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 221.5/222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی ان ریٹس میں دوبارہ گاہک ہیں۔