+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 18:41:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 16450 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ حاضر میں 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن حاضر میں ڈر نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں اپریل کے سودوں کا بھگتان مکمل ہو گا۔ مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔