+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 17:11:03
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گوار انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5043 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔