+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 16:56:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 ڈھرکی گھوٹکی 15750 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15875 روپیہ کوئنٹل مئی کے سودوں کے 16455 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔