+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2025 17:03:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل کو کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔