+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2025 17:00:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15490 یونائیٹڈ 15490 اتحاد 15530 میں مل جاتی ہے۔ گھوٹکی ڈھرکی بھی 15490 کی بیچ ھے جبکہ اے کے ٹی 15475 کی بیچ ھے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 15770 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔