+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 24 2025 13:49:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15925 سفینہ 15925
یونیکول 15925 العریبیہ 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ سویرہ 15900 کمالیہ 15800 سورج 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15525 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15510 گھوٹکی 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15675 حمزہ اتفاق 15690 فاطمہ 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کا 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں گاہکی سست ہے۔