+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2025 13:30:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ریٹ تو مناسب ہے اور ایکسپورٹ بھی ہر ماہ تھوڑے تھوڑے ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ پاکستان سے 1190/1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔