+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2025 18:21:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 222/223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔