+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2025 18:04:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 15525 اتحاد 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16080 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔