+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2025 18:19:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 224 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 جیسے ریٹ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے