+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 13:48:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے جس کے پاس ہیں اپنا ہی ریٹ ہے۔ حمزہ اور فاطمہ شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کافی ساری ملوں کی لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے۔ جن ملوں پر لوڈنگ ہے ان پر رش بہت ہے۔ زیریں سندھ میں مہران ساہنگھڑ 15925 جبکہ مٹیاری 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ملز کو جو سیلز ٹیکس کا کہا ہے 159 کے حساب سے اس میں جن انویسٹرز کے مال ملوں میں پڑے ہیں۔ ملز آگے انویسٹرز سے وہ ٹیکس لیں گی۔ چونکہ مال ملوں میں ہی پڑے ہوتے ہیں اس لیے سودے مل کنڈیشن پر ہوتے ہیں۔