+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2025 15:30:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور رمضان العریبیہ سفینہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے بھی 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی سب ایک ہی ریٹ ھے حاضر میں۔ ان ملوں میں لوڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ھے۔ البتہ جن ملوں کی لوڈنگ ھےجنوبی پنجاب میں ان کا ریٹ 15750 روپیہ کوئنٹل ہے۔ فاطمہ شوگر ملز کی لوڈنگ ہے 15825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں خیرپور کی لوڈنگ ہے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے کے بھی 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج خبریں مل رہی ہیں کہ حکومت نے جو 164 ریٹیل میں چینی فروخت کرنے کا نوٹس دیا تھا وہ واپس لے رہے ہیں۔ کئ شہریوں میں نیچے ریٹیل میں 100/200 روپیہ مہنگے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب مارچ والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ کیونکہ فارورڈ میں کھل کر کام نہیں ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ کی صورتحال غیر مستحکم ہے۔ ابھی نئ خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ فل حال انتظار کر لینا ہی بہتر ہے۔