+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 22:45:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل مارچ کے سودے 30 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 15815 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16510/15 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔