+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 21:31:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودے 15850 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16500 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔